ظریف کی آسٹریلیا کی وزير خارجہ سے ملاقات

سنگا پور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ اور آسٹریلیا کی وزير خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سنگا پور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ اور آسٹریلیا کی وزير خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ ملاقات آسیان تنظیم کے وزراہ خارجہ کے اجلاس کے ضمن میں ہوئی ۔ جس ميں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔

News Code 1882771

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 7 =