سعودی عرب کی یمن کے ایک اسپتال پر بمباری میں 40 افراد شہید

سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے الحدیدہ میں ایک اسپتال پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 40 بیمار شہید اور 70ع زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے الحدیدہ میں ایک اسپتال پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 40 بیمار شہید اور 70ع زخمی ہوگئے ہیں۔

صوبہ حددیہ کے ہنگامی امور کے ڈائریکٹر نے الحدیدہ کے اسپتال پر سعودی عرب کے بہیمانہ ہوائی حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی ظالمانہ بمباری میں 40 افراد شہید اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1882752

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 11 =