صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ اور شدید بمباری

یمن پر سعودی عرب اور امریکہ کے محرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب اور امریکہ کے محرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق امریکہ اور سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے مشترکہ طور پر 22 بار صوبہ صعدہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ۔ جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔  سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے صوبہ حجہ اور الحدیدہ پر بھی بمباری کی ہے۔ ادھر یمنی فورسز نے صوبہ حجہ میں  سعودی عرب کے فوجیوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے ان کے 4 حملوں کو پسا کردیا ہے۔

News Code 1881982

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 7 =