6 جولائی، 2018، 12:18 PM

ایرانی وزير خارجہ ویانا روانہ ہوگئے

ایرانی وزير خارجہ ویانا روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف مشترکہ ایٹمی معاہدے کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے ویانا روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف مشترکہ ایٹمی معاہدے کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے ویانا روانہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سیاسی اور حقوقی امور کے نائب وزراء  خارجہ عباس عراقچی  اور جنیدی نے بھی ظریف کی اس سفر میں ہمراہی کررہے ہیں۔

News ID 1881981

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha