29 جون، 2018، 6:56 PM

یورپی یونین کا روس کے خلاف پابندیوں کی مدت میں توسیع پر اتفاق

یورپی یونین کا روس کے خلاف پابندیوں کی مدت میں توسیع پر اتفاق

یورپی یونین کے رکن ممالک نے برسلز میں روس کے خلاف پابندیوں کی مدت میں توسیع کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک نے برسلز میں روس کے خلاف پابندیوں کی مدت میں توسیع  کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آئندہ دنوں میں اس اتفاق کے بارے میں سرکاری طور پر اعلان کیا جائےگا ۔ کریمیا کے الحاق پر یورپی یونین نے روس کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کی تھیں۔

News ID 1881819

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha