16 جون، 2018، 11:31 AM

پرتگال اور اسپین کے درمیان میچ 3 ، 3 گول سے برابر رہا

پرتگال اور اسپین کے درمیان میچ  3 ، 3 گول سے برابر رہا

روس میں عالمی فٹبال 2018 کے مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ان مقابلون میں پرتگال اور اسپین کے درمیان کھیلا جانے والا میچ 3، 3 گول سے برابر ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فٹبال ورلڈ کپ کے دوسرے روز کے چوتھے میچ میں پرتگال اور اسپین کے درمیان کھیلا جانے والا میچ 3، 3 گول سے برابر ہو گیا، پرتگال کی ٹیم نے تیسرا گول کرکے میچ برابر کر دیا۔ پرتگال کے رونالڈو کی شاندار کک نے پرتگال کو شکست سے بچا لیا۔اسپین کے ڈیگو کوسٹا نے 2 اور ناچھو نے ایک گول کیا ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل روس نے سعودی عرب کو 5 گول سے شکست دی ۔ یوروگوئے نے مصر کو ایک گول سے شکست دی ۔ ایران نے مراکش کو 1 گول سے شکست دیکراپنی جیت کا آئاز کردیا جبکہ اسپین اور پرتگال کا میچ  3 ، 3 گول سے برابر رہا ۔

News Code 1881446

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha