پرتگال
-
عراقچی اور گوتریش کی ملاقات، لبنان اور غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سربراہ کے درمیان پرتگال کے شہر لزبن میں ملاقات ہوئی اور لبنان اور غزہ میں صہیونی جارحیت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی لزبن میں اپنے ہم منصبوں سے ملاقات، اسرائیل کے خلاف مشترکہ اقدام کی ضرورت پر زور
ایرانی وزیر خارجہ نے لزبن میں اقوام متحدہ کے تہذیبوں کے اتحاد (UNAOC) کے 10ویں عالمی اجلاس کے موقع پر اپنے ہم منصبوں کے ساتھ بات چیت کی۔
-
پرتگال کے عوام کا غزہ کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ+ ویڈیو
دنیا کے مختلف حصوں میں غزہ کے لیے عوامی حمایت کے بعد ہزاروں پرتگالی عوام بھی سڑکوں پر نکل آئے اور صیہونی رجیم کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کی۔
-
ایرانی فٹبال کلب کے پرتگالی کوچ نے مذہب حقہ قبول کرلیا
ایرانی فٹبال کلب کے پرتگالی کوچ نے شیعہ مذہب قبول کرنے کے بعد کہا کہ مسلمان ہونے پر فخر کرتا ہوں۔
-
روس نے پرتگال کے 5 سفارت کاروں کو ملک بدر کردیا
روس نے پرتگال کے 5 سفارت کاروں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔