15 جون، 2018، 10:08 PM

ایران نے روس میں ورلڈ کپ کا پہلا میچ جیت لیا

ایران نے روس میں ورلڈ کپ کا پہلا میچ جیت لیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے روس میں ہونے والے ورلڈ فٹبال کپ کے پہلے میچ میں مراکش کی ٹیم کو ایک گول سے شکست دیکر میچ جیت لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے روس میں ہونے والے ورلڈ فٹبال کپ کے پہلے میچ میں مراکش کی ٹیم کو ایک گول سے شکست دیکر میچ جیت لیا ہے۔اطلاعات کے مطابق پہلے ہاف میں 20 منٹ تک مراکش کی ٹیم نے ایرانی ٹیم پر کافی دباؤ بنا رکھا تھا ۔ لیکن دوسرے ہاف میں ایرانی ٹیم نے بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔جس کے بعد مراکشی ٹیم نے خود ہی گول کرکے ایرانی ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کردیا اور اس طرح ایران نے اس میچ  تین پوئنٹس حاصل کرلئے ہیں۔

News Code 1881443

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha