ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے فلسطینی ٹیم کو 7گولوں سے ہرا دیا ہے

مہر نیوز- 5 اکتوبر2011ء: اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں ایک دوستانہ میچ میں فلسطینی ٹیم کو 7گولوں سے ہرا دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں ایک دوستانہ میچ میں فلسطینی ٹیم کو 7گولوں سے ہرا دیا ہے۔

ایرانی ٹیم نے پہلے ہاف  میں صرف ایک گول کیا  لیکن دوسرے ہاف اس نے اپنے حریف کے دروازے پر گولوں کی بارش کردی اس میچ میں ایران نے صفر کے مقابلے میں فلسطینی ٹیم کو 7 گولوں سے شکست دیدی۔

News Code 1425644

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 2 =