عالمی فٹبال کے پہلے میچ میں روس کے ہاتھوں سعودی عرب کی ذلت آمیز شکست

روس میں عالمی فٹبال کپ کا میلہ سج گيا ہے جہاں آج پہلا میچ روس اور سعودی عرب کے درمیان ہوا جس میں روس نے 5 گولوں سے سعودی عرب کو ذلت آمیز شکست سے دوچار کردیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق روس میں عالمی فٹبال کپ کا میلہ سج گيا ہے جہاں آج پہلا میچ روس اور سعودی عرب کے درمیان ہوا جس میں روس کی قومی فٹبال ٹیم نے 5 گولوں سے  سعودی عرب کی قومی فٹبال ٹیم کو ذلت آمیز شکست سے دوچار کردیا۔ روس کی فٹبال ٹیم نے پہلے ہاف میں 2 وکل کئے جبکہ دوسرے ہاف میں روسی ٹیم نے مزید تین گول کئے اور اس طرح میزبان ٹیم نے سعودی عرب کی فٹبال ٹیم کو پانچ گولوں سے ذلت آمیز شکست سےدوچار کردیا جبکہ سعودی عرب کی فٹبال ٹیم کوئی گول نہیں کرسکی۔ اس طرح روس  3 پوئنٹس حاصل کرکے پہلے گروپ میں سرفہرست ہے پہلے گروہ میں کل مصر اور یوروگوئہ کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

News Code 1881420

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 8 =