ایران نے بحرین کو صفر کے مقابلے 6 گولوں سے ہرا دیا ہے

مہر نیوز- 11اکتوبر2011ء: اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے بحرین کی قومی فٹبال ٹیم کو صفر کے مقابلے 6 گولوں شکست دیدی ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے بحرین کی قومی فٹبال ٹیم کو صفر کے مقابلے 6 گولوں شکست دیدی ہے۔ ایرانی ٹیم نے پہلے ہاف میں تین بار بحرین کے دروازے کو باز کیا جبکہ دوسرے ہاف میں بھی بحرین کے دروازے تین مرتبہ باز کرکے بحرین کی قومی فٹبال ٹیم کو صفر کے مقابل 6 گولوں سے ہرادیا ،یہ مقابلہ تہران کے اسٹیڈیم آزادی میں ہواجہاں 75 ہزارتماشائي موجود تھے جو قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی  کررہے تھے۔ بحرین کی ٹیم پہلے ہی منٹ میں اپنے ایک کھلاڑی سے محروم ہوگئی جسے آشکارا خطا کی بنا پرریفری نے سرخ کارڈ دکھا کر فیلڈ سے باہرکردیا۔

News Code 1430669

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =