فٹبال
-
فلسطین میں جاری مظالم پوری دنیا کے لیے باعث شرم ہیں، مصری فٹبال کوچ
مصر کی قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ حسام حسن نے عالمی برادری کی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام کو امن کے ساتھ جینے کا حق دیا جائے، کیونکہ غزہ میں انسانی المیہ ناقابل برداشت ہوچکا ہے۔
-
البانیہ: صہیونی فٹبال ٹیم کی رسوائی، شائقین نے بوتلیں پھینکیں+ویڈیو
البانیہ اور اسرائیل کے درمیان کھیلے گئے فٹبال میچ کے دوران اسرائیلی ٹیم کو شائقین کے شدید احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میچ کے دوران بعض البانوی شائقین نے اسرائیلی کھلاڑیوں کی جانب جوتے، کچرا اور دیگر اشیا پھینکیں۔
-
ورلڈکپ فٹبال 2026، ایران فٹ بال ٹیم کا نام "میناب-168" رکھا گیا
ایران فٹ بال ٹیم "میناب-168" کے نام سے 2026 فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی۔