برازیل اورسوئٹزرلینڈ کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر

روس میں فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں برازیل اورسوئٹزرلینڈ کے درمیان ہونے والا میچ ایک ایک گول سے برابری پر ختم ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس میں فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں برازیل اورسوئٹزرلینڈ کے درمیان ہونے والا میچ ایک ایک گول سے برابری پر ختم ہوگیا۔برازیل کے کوٹینہو نے20ویں منٹ میں گول اسکور کیا جسے سوئٹزرلینڈ کے زوبیر نے50ویں منٹ میں گول کرکے مقابلہ برابر کردیا۔ 40 سال میں پہلی بار برازیل کا ابتدائی میچ ڈرا پر ختم ہوا، اس سے پہلے 40سال کے دوران برازیل نے ورلڈ کپ کے پہلے میچ کا آغاز ہمیشہ فتح سے کیا تھا۔

News Code 1881493

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 9 =