ڈونلڈ ٹرمپ اور کم جانک اون کے درمیان ملاقات طے پا گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے صدر کم جانگ اون کے درمیان ملاقات12 جون کو سنگاپور میں صبح 9 بجے ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے صدر کم جانگ اون کے درمیان ملاقات12 جون کو سنگاپور میں صبح  9 بجے ہوگی۔اطلاعات کے مطابق وائٹ ہاﺅس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ امریکی صدر اور شمالی کوریا کے رہنما کے درمیان ملاقات فائنل ہو گئی ہے ، یہ ملاقات 12 جون کو سنگاپور میں صبح 9بجے ہو گی اور اس حوالے سے سنگاپور میں امریکی ٹیم نے تمام تر تیاریاں بھی مکمل کر لی ہیں ۔

News Code 1881196

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =