مہر خبررساں ایجنسی نےایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر کوئٹہ کے علاقہ کلی برات میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کلی برات میں سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن کے دوران وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے، دہشت گردوں کے ٹھکانے سے خودکش جیکٹیں اور بڑی مقدار میں بارود بھی برآمد ہوا ہے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
پاکستان کے شہر کوئٹہ کے علاقہ کلی برات میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔
News ID 1880859
آپ کا تبصرہ