27 اپریل، 2018، 8:01 PM

ایرانی وزیر خارجہ کل ماسکو کا دورہ کریں گے

ایرانی وزیر خارجہ کل ماسکو کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کل ماسکو کا دورہ کریں گے۔ جہاں وہ سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف  کل ماسکو کا دورہ کریں گے۔ جہاں وہ روس، ایران اور ترکی کے وزراء خارجہ کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس اجلاس میں شام کی تازہ ترین صورتحال اور قیام مان کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

News ID 1880327

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha