14 اپریل، 2018، 7:57 PM

شام پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی

شام پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی

چین نے شام پر امریکہ ،فرانس اور برطانیہ کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک سکیورٹی کونسل میں شکست کھانے کے بعد غیر قانونی ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں شام پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایشیا خبری چینل کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین نے شام پر امریکہ ،فرانس اور برطانیہ کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  مغربی ممالک سکیورٹی کونسل میں شکست کھانے کے بعد غیر قانونی ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں شام پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چین بین الاقوامی سطح پر طاقت اور قدرت کے استعمال کے خلاف ہے کیونکہ اس طرح کے واقعات سے عالمی امن کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔

News ID 1880051

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha