مہر خبررساں ایجنسی قطر کی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے بادشاہ امریکہ کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ 10 اپریل کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے نیز بعض علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
قطر کے بادشاہ امریکہ کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ 10 اپریل کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
News ID 1879860
آپ کا تبصرہ