شمالی کوریا کے اعلیٰ عہدیدار بیجنگ پہنچ گئے

شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار فن لینڈ سے بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبرررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار فن لینڈ سے بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔ جنوبی کوریا ،امریکہ کے وفود سے ملاقات کے بعد شمالی کوریا کے اعلیٰ عہدیدار فن لینڈ سے بیجنگ پہنچ گئے۔ شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے اعلی عہدیدار Choe Kang Il فن لینڈ میں امریکہ اور جنوبی کوریا کے ساتھ ہونے والی غیر رسمی ملاقات میں شریک تھے۔

News Code 1879544

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 11 =