مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی آج رات تہران پہنچیں گے جہاں وہ ایران کے اعلی حکام سے دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ یوسف بن علوی ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف اور ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
عمان کے وزير خارجہ آج رات تہران پہنچیں گے جہاں وہ ایران کے اعلی حکام سے دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
News ID 1879416
آپ کا تبصرہ