سعودی عرب کی گذشتہ 24 گھنٹوں ميں یمن پر 50 بار بمباری

یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے ظالم و جابر بادشاہ کے وحشیانہ، بہیمانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے گذشتہ 24 گھنٹوں میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں پر 50 بار بمباری کی ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے نہتے عربوں کے خلاف  سعودی عرب کے ظالم و جابر بادشاہ کے  وحشیانہ، بہیمانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے گذشتہ 24 گھنٹوں میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں پر 50 بار بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمن کے مستعفی صدر اور انصار اللہ کے حامیوں کے درمیان سرحدی صوبہ جوف میں جھڑپیں جاری ہیں جبکہ صوبہ مآرب میں بھی لڑائی کا سلسلہ جاری ہے۔

News Code 1879356

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =