امریکی وزیر دفاع غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے

امریکی وزیر دفاع غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر دفاع جیمز مٹیسغیر اعلانیہ دورے پر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں۔ امریکی وزیر دفاع افغانستان کے صدر اشرف غنی سے افغانستان اور  علاقائي امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1879335

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =