ترکی کے فراری فوجی کی فائرنگ سے ایک فوجی  ہلاک دوسرا زخمی

ترکی کے ایک فراری فوجی نے ازمیر میں فائرنگ کرکے ایک فوجی کو ہلاک اور دوسرے کو زخمی کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی صباح کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے ایک فراری فوجی نے ازمیر میں فائرنگ کرکے ایک فوجی کو ہلاک اور دوسرے کو زخمی کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کرنے والا فوجی بھی زخمی ہوگیا ہے جسے اسپتال منتقل کردیا گيا ہے جہاں اسے پولیس نے حراست میں لےکر تفتیش شروع کردی ہے۔

News Code 1879182

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 0 =