محمد بن سلمان مصر روانہ ہوگئے

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان مصر کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان  مصر کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق محمد بن سلمان اس سفر میں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ سعودی عرب کے ولیعہد مصر کے دیگر اعلی سیاسی اور سکیورٹی اہلکاروں سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News Code 1879150

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =