20 جنوری، 2018، 5:51 PM

امریکی نائب صدر مصر پہنچ گئے

امریکی نائب صدر مصر پہنچ گئے

امریکہ کے صدر مائیک پنس مشرق وسطی کے 4 روزہ دورے کے پہلےمرحلے میں مصر پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افریقہ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے صدر مائیک پنس مشرق وسطی کے 4 روزہ دورے کے پہلےمرحلے میں مصر پہنچ گئے ہیں۔ امریکی نائـ صدر اس سفر میںم صر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ امریکی نائب صدر مصر کے بعد اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم سے ملاقات کریں گے اور اس کے بعد وہ مقبوضہ فلسطین کا دورہ کریں گے۔

News ID 1878179

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha