19 مارچ، 2017، 4:26 PM

مصری صدر السیسی آئندہ ماہ واشنگٹن کا دورہ کریں گے

مصری صدر السیسی آئندہ ماہ واشنگٹن کا دورہ کریں گے

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر آئندہ ماہ امریکہ کا دورہ کریں گے۔

مہر خبرررسان ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر آئندہ ماہ امریکہ کا دورہ کریں گے۔

اس ملاقات میں دونوں رہنما باہمی تعلقات کے فروغ اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد مصر اور امریکہ کے تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں۔

News ID 1871189

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha