30 دسمبر، 2017، 10:13 AM

مصلائے تہران میں 9 دی کی مناسبت سے تقریب کا آغاز

مصلائے تہران میں  9 دی کی مناسبت سے تقریب کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 9 دی کی مناسبت سے تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 9 دی کی مناسبت سے تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس تقریب سے تقریب مذاہب کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی خطاب کریں گے۔

News ID 1877691

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha