1 دسمبر، 2017، 7:09 PM

انگلینڈ کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید برف باری

انگلینڈ کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید برف باری

انگلینڈ کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید برف باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ہر شئ سفید ہوگئی ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انگلینڈ کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید برف باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ہر شئ سفید ہوگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ٹیس ویلی ، ڈرہم اور مڈلز بروگ سمیت کئی علاقوں میں برف باری کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی، درخت، گھر کی چھتیں اور سڑکیں برف سے سفید ہوگئی ہیں۔ سڑکوں پر برف جمع ہونے سے حکام نے ٹرانسپورٹ کی روانی میں تاخیر کے الرٹ جاری کر دیئے ہیں۔

News ID 1877052

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha