برف
-
چہاہارمحال و بختیاری میں برف باری کا لطف، شہریوں کی اسکی ریزورٹ میں تفریح
ایران کے جنوب مغربی صوبے چہارمحال و بختیاری میں شہریوں نے حالیہ برف باری کے بعد بردے اسکی ریزورٹ کا رخ کر لیا، جہاں لوگوں نے برف میں کھیلنے اور مختلف تفریحی سرگرمیوں سے لطف اٹھایا۔
-
تہران میں ہلکی برف باری، شہریوں کے چہروں پر خوشی بکھر گئی
برف باری کے باعث سڑکیں، عمارتیں اور پارک سفید چادر میں ڈھک گئے، جس سے شہر کا منظر نہایت خوشگوار ہو گیا۔ شہریوں، بچوں اور خاندانوں نے اس موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے گھروں سے باہر نکل کر تصاویر اور ویڈیوز بنائیں۔
-
مشہد مقدس، حرم امام رضا علیہ السلام میں برف باری کا خوبصورت منظر+ویڈیو
مشہد مقدس میں برف باری کے بعد حرم امام علی ابن موسی رضا علیہ السلام کا حرم مبارک خوبصورت منظر پیش کرنے لگا۔
-
ایران؛ شہرکرد میں خزاں کی پہلی برفباری + تصاویر
ایران کے صوبہ چهارمحال و بختیاری کا دارالحکومت شہرکرد (Shahr-e Kord)، ایران کے بلند ترین شہروں میں شامل ہے اور یہ عام طور پر ہر سال سرد موسم کا تجربہ کرنے والے پہلے علاقوں میں سے ایک ہوتا ہے۔ شہرکرد کے بڑے حصے نے خزاں کی پہلی برفباری کے بعد سفید چادر اوڑھ لی ہے۔
-
مشہد میں موسم سرما کی پہلی برف باری
مشہد مقدس میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی ہے۔ برف باری کے ساتھ سردی میں اضافہ ہوا ہے۔
-
تہران سمیت ایران کے کئی صوبوں میں برف باری، ویڈیو، تصاویر
ایران کے کئی صوبوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
-
قم میں برفباری، خوبصورت مناظر
ایرانی صوبہ قم میں برف باری کے خوبصورت مناظر
-
سنندج میں موسم خزاں کی پہلی برف باری
ایران کے صوبہ کردستان کے صدر مقام سنندج میں موسم خزاں کی پہلی برف باری ہوئی ہے۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام میں برف باری کے خوبصورت مناظر
حرم امام علی رضا علیہ السلام مشہد مقدس میں برف باری کے خوبصورت مناظر