مہر خبررساں ایجنسی نے ای بی ایس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے دورے سے قبل جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے 18 شہریوں پر تجارتی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ یک طرفہ پابندی کے تحت یہ افراد اب جنوبی کوریا کے کسی بھی شخص کے ساتھ تجارتی لین دین نہیں کرسکیں گے۔ ان تمام 18 افراد کا شمالی کوریا کے بینکوں سے براہ راست تعلق ہے۔ جن افراد پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں ان میں سے 14 چین، 2 لیبیا اور 2 روس میں مقیم ہیں۔ پابندیا ایسی صورت میں عائد کی گئی ہیں جبکہ 2010 سے دونوں ممالک کے درمیان کوئی لین دین نہیں ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ کے دورے سے قبل جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے 18 شہریوں پر تجارتی پابندیاں عائد کردی ہیں۔
News ID 1876468
آپ کا تبصرہ