30 اکتوبر، 2017، 5:03 PM

ایران ، ترکی اور روس کا شام کے بارے میں سہ فریقی اجلاس

ایران ، ترکی اور روس کا شام کے بارے میں سہ فریقی اجلاس

قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ایران ، ترکی اور روس کے نمائندوں نے شام کے بارے میں مشترکہ اجلاس میں شرکت اور تبادلہ خیال کیا ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ایران ، ترکی اور روس کے نمائندوں نے شام کے بارے میں مشترکہ اجلاس میں شرکت اور تبادلہ خیال کیا ۔ ایران کے اعلی مذاکرات کار اور  نائب وزیر خآرجہ جابری انصاری نے آستانہ میں سہ فریقی اجلاس میں ایرانی وفد کی قیادت کی ۔ اس اجلاس میں تینوں ممالک کے نمائندوں نے شام میں پائدارامن کے قیام کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔

News ID 1876321

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha