مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی فرانس روانہ ہوگئے ہیں۔ مصری صدر اس سفر میں فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون سے دو طرفہ تعلقات، علاقائي امو ر اور عالمی مسائل پر بات چیت اور گفتگو کریں گے۔
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی فرانس روانہ ہوگئے ہیں۔
News ID 1876152
آپ کا تبصرہ