26 اپریل، 2016، 12:48 PM

بحرین کے بادشاہ مصر کے دورے پر روانہ ہوں گے

بحرین کے بادشاہ مصر کے دورے پر روانہ ہوں گے

عرب ذرائع کے مطابق بحرین کے امریکہ نواز بادشاہ شیخ حمد بن عیسی آل خلیفہ مصر کے دورے پر روانہ ہوں گےہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے مصری الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین کے امریکہ نواز بادشاہ  شیخ حمد بن عیسی  آل خلیفہ مصر کے دورے پر روانہ ہوں گےہیں۔ بحرینی بادشاہ مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی دعوت پر آج قاہرہ پہنچیں گے۔ وہ اس سفر میں مصر اور بحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1863574

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha