مہر خبررساں ایجنسی نے النرشہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین کے ظالم و جابر بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئے ہیں ۔ بحرین کے بادشاہ مصری کے صدر جنرل عبدالفتاح السیسی کی دعوت پر مصر پنہچے ہیں جہاں وہ نہر سوئیز کے درسرے مرحلے کے افتتاح کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ نہر سوئیز کے درسرے مرحلے کا افتتاح آج کیا جائے گا۔
بحرین کے ظالم و جابر بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئے ہیں ۔
News ID 1857163
آپ کا تبصرہ