6 اکتوبر، 2017، 11:35 AM

ہندوستانی فضائیہ کاہیلی کاپٹر گر کر تباہ / 6 افراد ہلاک

ہندوستانی فضائیہ کاہیلی کاپٹر گر کر تباہ / 6 افراد ہلاک

ہندوستانی فضائیہ کاہیلی کاپٹرریاست اروناچل پردیش میں گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی فضائیہ کاہیلی کاپٹرریاست اروناچل پردیش میں گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق ہندوستانی فضائیہ کاہیلی کاپٹرایم آئی 17وی5 تربیتی پرواز پرتھا کہ حادثے کا شکار ہوکر تباہ ہوگیا۔

News ID 1875750

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha