مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کے دوران مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ہندوستانی فوجیوں نے علیحدگی پسندوں کو ضلع بانڈی پورہ کے علاقے گریز میں بیم نالہ کے قریب ایک آپریشن کے دوران ہلاک کیا۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں ہندوستانی فوج کا اپریشن جاری تھا۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کے دوران مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1874647
آپ کا تبصرہ