مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ہندوستانی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ضلع بانڈی پورہ میں ہندوستان فوج نے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران علیحدگی پسندوں سے جھڑپ ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ہندوستانی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1876283
آپ کا تبصرہ