مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ہندوستانی فوج نے چار کشمیری علیحدگی پسندوں کو کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔اطلاعات کےمطابق علیحدگی پسندوں کو سنبل ایریا میں ہلاک کیا گیا۔
کشمیرپولیس نے الزام لگایا کہ علیحدگی پسندوں نے کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ہندوستانی ریزرو پولیس کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا تھا۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ہندوستانی فوج نے چار کشمیری علیحدگی پسندوں کو کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
News ID 1872984
آپ کا تبصرہ