6 جولائی، 2017، 12:15 AM

چین تیز بارشوں کے باعث سیلاب سے 27 افراد ہلاک

چین تیز بارشوں کے باعث سیلاب سے 27 افراد ہلاک

چین کے صوبے ہونان میں تیز بارشوں کے باعث سیلاب سے 27 افراد ہلاک اور 8 لاپتہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے صوبے ہونان میں تیز بارشوں کے باعث سیلاب سے 27 افراد ہلاک اور 8 لاپتہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سیلاب سے 14 شہروں اور16 سو سے زائد دیہاتوں میں ایک کروڑ سے زائد لوگ متاثرہوئے ہیں جبکہ 40 ہزار گھر منہدم ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 15 ہزار کے قریب ریسکیو اہلکاروں پر مشتمل امدادی ٹیمیں مختلف علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

News ID 1873666

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha