20 مئی، 2017، 11:45 AM

یمن میں سعودی عرب اتحاد کا طیارہ تباہ

یمن میں سعودی عرب اتحاد کا طیارہ تباہ

عرب ذرائع کے مطابق یمن میں سعودی عرب کا ایک جنگي طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن میں سعودی عرب کا ایک جنگي طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کا ایف 15 طیارہ یمن کے صوبہ صعدہ کے شمال میں  گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

News ID 1872618

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha