مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں داعش کے اہم کمانڈر عبد الحسیب کو ایک آپریشن میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق افغانستان میں داعش کے سربراہ عبدالحسیب لوگری کو امریکی فوج کے ایک آپریشن میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ آپریشن کے دوران دو امریکی فوجی بھی ہلاک ہوئے۔ رواں ہفتے پاکستانی سرحد کے قریب واقع صوبے ننگرہار میں کی جانے والی کارروائی کا ہدف عبدالحسیب لوگری تھا جسے امریکی وزارت دفاع کی جانب سے افعانستان میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا سربراہ قرار دیا جاتا تھا اپنے اب اپنے ہی پروردہ دہشت گردوں کا تعاقب کررہا ہے اسے اچھی طرح معلوم ہے کہ اس نے کس دہشت گرد کو کونسی پوسٹ عطا کی تھی ذرائع کے مطابق وہابیوں اور صہیونیوں کا آپس میں قریبی گٹھ جوڑ ہے۔۔
امریکہ نے افغانستان میں داعش کے اہم کمانڈر عبد الحسیب کو ایک آپریشن میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
News ID 1872158
آپ کا تبصرہ