مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج نے مغربی اور عربی ممالک سے وابستہ وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے حلفایا علاقہ کو آزاد کرالیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فورسز نے صوبہ حماہ کے حلفایا علاقہ کو دہشت گردوں سے پاک کردیا ہے حلفایا علاقہ کو دہشت گردوں کا گڑھ سمجھا جاتا تھا۔ اس سے قبل شامی فوج نے بطیش علاقہ کو وہابی دہشت گردوں سے پاک کیا تھا۔
شامی فوج نے مغربی اور عربی ممالک سے وابستہ وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے حلفایا علاقہ کو آزاد کرالیا ہے۔
News ID 1871997
آپ کا تبصرہ