مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب اوراردن کےدرمیان ماحولیات،صحت، ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں 15 معاہدوں اور مفاہمتوں کی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے ہیں۔ عرب لیگ کی سربراہی کانفرنس سے قبل عمان میں اردن کے شاہ عبداللہ اور سعودی عرب کے ڈکٹیٹر ملک سلمان بن عبدالعزیز نے ملاقات کی۔ دونوں ملکوں کے وفود کے درمیان ماحولیات، میڈیا، ثقافت، صحت سمیت 15 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔ سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ عرب سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے آجکل اردن کے دورے پر ہیں۔
سعودی عرب اوراردن کےدرمیان ماحولیات،صحت، ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں 15 معاہدوں اور مفاہمتوں کی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے ہیں۔
News ID 1871402
آپ کا تبصرہ