26 مارچ، 2017، 5:58 PM

بنگلہ دیش میں 2 بم دھماکوں میں 6افراد ہلاک

بنگلہ دیش میں 2 بم دھماکوں میں 6افراد ہلاک

بنگلہ دیش کے شہر سلہٹ میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران 2بم دھماکوں میں 6افراد ہلاک اور 50زخمی ہوگئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بنگلہ دیش کے شہر سلہٹ میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران 2بم دھماکوں میں 6افراد ہلاک اور 50زخمی ہوگئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش کے کمانڈوز نے گزشتہ روز دہشت گردوں کے ٹھکانے پر آپریشن کیا ، جس کے دوران ایک گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا،اس دوران مجمع میں دو بم دھماکے ہوئے۔
ذرائع کے مطابق بم دھماکے میں 2پولیس اہلکاروں سمیت 6افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے جبکہ پولیس عمارت میں محصور 78افراد کو بازیاب کرالیا۔

News ID 1871358

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha