مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز کا مغربی موصل میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آّریشن جاری ہے عراقی فورسز نے اسٹراٹیجک علاقہ الرسالۃ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ صوبہ نینوا میں فوجی کارروائی کے کمانڈر عبدالامیر یاراللہ کا کہنا ہے کہ عراقی فورسز نے اس کارروائی میں دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کی ہے۔ عراقی کمانڈر کا کہنا ہے کہ عراقی فورسز نے علاقہ کو وہابی دہشت گردوں سے پاک کرکے اس علاقہ پر عراقی پرچم نصب کردیا ہے۔
عراقی فورسز کا مغربی موصل میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آّریشن جاری ہے عراقی فورسز نے اسٹراٹیجک علاقہ الرسالۃ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
News ID 1871230
آپ کا تبصرہ