13 مارچ، 2017، 5:40 PM

موصل الجدیدہ کا علاقہ وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک

موصل الجدیدہ کا علاقہ وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک

عراقی فورسز نے موصل الجدیدہ کے علاقہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے عراقی فورسز موصل میں وہابی دہشت گردوں کاری ضربیں وارد کررہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے موصل الجدیدہ کے علاقہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے عراقی فورسز موصل میں وہابی دہشت گردوں پر کاری ضربیں وارد کررہی ہے۔ صوبہ نینوا میں عراقی فورسز کے کمانڈر عبدالامیر رشید یاراللہ کا کہنا ہےکہ موصل الجدیدہ کے علاقہ کو وہابی دہشت گردوں سے پاک کردیا ہے۔ اس نے کہا کہ اس علاقہ کی عمارتوں پر رعاقی پرچم نصب کردیا گیا ہے ، عراقی کمانڈر نے کہا کہ داعش دہشت گردوں کے پاس اب مرنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔

News ID 1871062

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha