مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ حمص میں وہابی دہشت گردوں کے 2 خودکش حملے میں 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 24 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
حمص کے گورنر کا کہنا ہے کہ دہشت گردانہ حملے میں 24 اہلکار زخمی بھی ہوگئے ہیں۔ شامی حکام کے مطابق خودکش حملے حمص کے علاقہ المحطہ اور الغوطہ میں ہوئے ہیں ۔
آپ کا تبصرہ