28 ستمبر، 2013، 4:49 PM

شام

دیرالزور میں بم دھماکے میں متعدد شہری ہلاک/ القاعدہ کے 17 دہشت گرد گرفتار

دیرالزور میں بم دھماکے میں متعدد شہری ہلاک/ القاعدہ کے 17 دہشت گرد گرفتار

مہر نیوز/ 28 ستمبر/2013ء: شام کے علاقہ دیرالزور میں سلفی وہابی تکفیری دہشت گردوں کے بم دھماکے میں متعدد شامی شہری ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ شامی فوج نے ایک کارروائی کے دوران القاعدہ کے 17 سلفی وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے علاقہ دیرالزور میں سلفی وہابی تکفیری دہشت گردوں کے بم دھماکے میں متعدد شامی شہری ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ شامی فوج نے ایک کارروائی کے دوران القاعدہ کے 17 سلفی وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ادھر شامی فوج نے ایک کارروائی کے دوران صوبہ حمص میں دہشت گردوں کے قبضہ سے 15 اغوا شدہ افراد کو آزاد کرالیا ہے جبکہ حمص صوبہ کے مشرق میں فوج کی کارروائی میں القاعدہ سے وابستہ 20 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ہلاک ہونے والوں میں دہشت گردوں کا کمانڈر ابو عبد اللہ بھی شامل ہے۔

News ID 1828476

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha