مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی شہر موصل کے مغربی علاقوں میں فوجی کارروائی کے دوران 93 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کارروائی میں دہشت گردوں کے22 ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے گئے اور کئی دیہاتوں کو بھی آزاد کرالیا گيا ہے۔ عراقی وزارت دفاع کی جانب سے موصل میں داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں تاہم ترجمان نے بتایا کہ فضائی کارروائی کے دوران بڑے پیمانے پر وہابی دہشت گردوں کا جانی نقصان ہوا ہے اور داعش کی 18 گاڑیاں بھی تباہ کردی گئی ہیں۔
عراقی شہر موصل کے مغربی علاقوں میں فوجی کارروائی کے دوران 93 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کارروائی میں دہشت گردوں کے22 ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے گئے اور کئی دیہاتوں کو بھی آزاد کرالیا گيا ہے۔
News ID 1870596
آپ کا تبصرہ