19 فروری، 2017، 1:23 PM

موصل میں دو بم دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی

موصل میں دو بم دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی

عراق کے شہر موصل میں 2 بم دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر موصل میں 2 بم دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک  اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق پہلا خودکش حملہ الزہور علاقہ میں ہوا ۔ جبکہ دوسرا حملہ بھی موصل کے مشرق میں ایک ریسٹورنٹ پر کیا گیا  ۔ اطلاعات کے مطابق ان خودکش حملوں میں ایک شخص ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1870561

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha